اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے دورہ ایران سے متعلق وزیراعظم سے مشاورت کی، وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ایرانی قیادت سے ملاقات سے متعلق اہم ہدایات دیں۔

ملاقات میں ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر تبادل خیال کیا گیا، وزیر داخلہ نے ملک کی داخلی سکیورٹی کے امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے