اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکس، مالیاتی ادارے اور سٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے

21 May 2026
21 May 2026

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک، کمرشل بینکس اور سٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے۔

حکومت نے منگل سے جمعرات تک عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک سٹاک مارکیٹ، سٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک، بینکس اور سٹاک مارکیٹ پیر 25 مئی اور جمعہ 29 مئی کو کھلیں گے۔

آئندہ ہفتے 30 مئی اور یکم جون کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث سٹیٹ بینک، بینکس، سٹاک مارکیٹ پھر بند رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے