اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پابندی ختم ، پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی ترسیل شروع

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) کئی مہینوں سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائد پابندی ختم کردی گئی، خیبرپختونخوا کو پنجاب سے آٹے کی ترسیل شروع ہوگئی، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قائم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی حکومت کے نمائندوں سمیت گورنر خیبرپختونخوا، اپوزیشن لیڈر اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب حکومت بلا تاخیر خیبرپختونخوا کو آٹے اور گندم کی ترسیل یقینی بنائے۔

کمیٹی نے ایک ہفتے کے لئے پنجاب حکومت کو پابند بنایا کہ تمام رکاوٹوں کو ختم کیا جائے، کمیٹی پھر صورتحال کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گی۔

خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار 12 لاکھ میٹرک ٹن ہے جبکہ ضرورت 50 لاکھ میٹرک ٹن ہے، اس لئے خیبرپختونخوا زیادہ تر گندم اور آٹا پنجاب سے درآمد کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے