اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں نمایاں اضافہ

14 May 2026
14 May 2026

(ویب ڈیسک) چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اثاثہ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے، کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

سہل اکاؤنٹس کی حد 2 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ سہولت اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔

ایس ای سی پی نے ریگولیٹری فریم ورک میں ترمیم کا سرکلر جاری کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے عمل کو مزید ڈیجیٹل اور آسان بنانے کی منظوری دی ہے۔

نئے فریم ورک کے تحت بینک یا مالیاتی اداروں کے موجودہ صارفین کیلئے وائی سی  کی شرط ختم کر دی گئی ہے، جبکہ بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کا عمل بھی مزید آسان بنا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے