اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 519 روپے کلو مقرر

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئے نرخوں کے تحت برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 680 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 330 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 344 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 358 روپے فی کلو فروخت ہونے کا نرخ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں استحکام برقرار ہے، سرکاری نرخ نامے کے مطابق انڈوں کی قیمت 230 روپے فی درجن برقرار رکھی گئی ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 6 ہزار 780 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے