اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کر دی۔

لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، 10کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب60 فیصد رہا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

فضائی آلودگی میں کمی سے شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 96 ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل ملک میں داخل ہو گا۔

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے