اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت مادھو لعل حسینؒ کا سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف بزرگ حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہو گیا، تین روزہ عرس کی تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔

علامہ مختار احمد چشتی نے عرس تقریبات کی اختتامی دعا کروائی، اختتامی دعا میں مینجر غلام رسول سمیت زائرین اور عقیدت مند شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے