اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قلت، متعدد ممالک کے مختلف اقدامات، پاکستان میں صورتحال کنٹرول

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہورنیوز) آبنائے ہرمز کی بندش سے ایشیائی ممالک میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے اثرات کم کرنے کے لیے دنیا بھر کی حکومتیں مختلف اقدامات میں لگ گئیں۔

 

فلپائن کے صدر نے قومی توانائی سے متعلق ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا، سری لنکا میں گاڑیوں کیلئے ایندھن لینے کے دن مقرر کر دیئے گئے۔انڈونیشیا کے صدر نے گھر سے کام کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا، جنوبی کوریا، چین، کروشیا اور ہنگری نے تیل کی قیمتوں پر حد مقرر کر دی۔

بھارت اور تھائی لینڈ کے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے شہری پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب بہترین انتظامات کے پاکستان بھر میں پٹرول سے متعلق صورتحال کنٹرول میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے