اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ارتھ آور: پنجاب میں ایک گھنٹے کیلئے ”لائٹس آف“ مہم چلانے کا اعلان

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہورنیوز) ارتھ آور کے سلسلہ میں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ایک گھنٹے کیلئے ”لائٹس آف“ مہم چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ارتھ آور 2026 میں شرکت کی توثیق کر دی، ارتھ آور 28 مارچ کو رات 8:30 سے 9:30 بجے تک منایا جائے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے توانائی کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ آفس بھی ارتھ آور مہم میں بھرپور شرکت کرے گا۔

حکومت کی جانب سے عوام کو بھی لائٹس آف مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے، سیکرٹری ماحولیات کو ارتھ آور مہم کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا، سینئر وزیر مریم اورنگزیب مہم کی نگرانی کریں گی۔

ارتھ آور مہم عالمی تنظیم WWF پاکستان کے تعاون سے جاری ہے، حکومت پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے