اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ایس ایل11؛ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا، چئیر مین پی سی بی سید محسن رضا نقوی بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ موجود ہیں۔ 

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز  آج سے ہو گیا ہے، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز  کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے