اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، کچا جیل روڈ، ماڈل ٹاؤن اور پیکو روڈ کے اطراف رات گئے بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے جبکہ شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 49 سے 65 فیصد رہا ہے، ہوا 6 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے