اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2کروڑ20 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 16 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب36کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں۔

ملکی مجموعی ذخائر 3کروڑ20 لاکھ ڈالرز بڑھ کر 21ارب73کروڑ ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے