اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی ومقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔

مقامی سطح پر 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 9,430 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 340 روپے کمی کے بعد 7,484 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 110 ڈالر کی کمی کے بعد 4,455 ڈالر پر آ گئی ہے، جس سے مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی کا اثر پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے