اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات اور معاشی صورتحال پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

24 Mar 2026
24 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔

متن کے مطابق ایران پر اسرائیل و امریکی حملے کی مذمت کیلئے اجلاس طلب کیا جائے۔

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق موقف رکھنے کیلئے اجلاس طلب کیا جائے۔

مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بحث اور معاشی صورتحال پر بات کرنے کے لئے اجلاس طلب کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے