اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور سمیت صوبہ پنجاب میں سکول کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر میں سکول کھلنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں سکول یکم اپریل سے کھول دیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے واضح کیا تھا کہ اس حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

صوبائی دارالحکومت سے جاری ہونے والے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط رہنے کی تلقین کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے