اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوئر مال پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا ملزم گرفتار

24 Mar 2026
24 Mar 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم احمد نے معمولی جھگڑے پر چھری کے وار سے شہری طاہر کو زخمی کیا، لوئر مال پولیس نے اطلاع ملنے پر زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احمد نے  شہر چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا تے ہوئے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے