اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدکی تیاریاں آخری مراحل میں، لاہور کے بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں عید کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے بازاروں میں بھی عوام کا رش بڑھ گیا۔

عیدکی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوتے ہی اچھرہ بازار میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، کپڑے، جوتوں، جیولری سمیت دیگر اشیاء کی فروخت میں اضافہ ہو گیا، شہریوں کی بڑی تعدادفیملیزکےہمراہ شاپنگ میں مصروف ہے۔ 

یاد رہے کہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی، شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے عید کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

مرکزی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،جمعہ کو 30واں روزہ ہو گا جبکہ یکم شوال 1447 ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے