اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید پر حادثات کی روک تھام کیلئے اینٹی ون ویلنگ پلان نافذ

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے عید پر حادثات کی روک تھام کیلئے اینٹی ون ویلنگ پلان نافذ کر دیا۔

ون ویلنگ کے 45 ہاٹ سپاٹ ایریاز پر ناکہ بندی، پولیس گشت بڑھا دی گئی۔ ایک ہزار سے زائد پولیس جوان ون ویلنگ کے تدارک کیلئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ ون ویلرز کے سہولت کار مکینکس بھی پکڑے جائیں گے، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شاہراؤں پر مانیٹرنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آلٹریشن کرنیوالے ریکارڈ یافتہ مکینکوں سے شورٹی بانڈ لے رہے ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے بتایا کہ رواں سال ون ویلنگ کرنے والے528 منچلے کرفتار کے گئے، ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں 505 مقدمات درج کئے گئے، ضمانت پر رہا ریکارڈ یافتہ ون ویلرز کو وارننگ دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے