اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے کارروائی کے دوران 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ادیب نے نامعلوم مقام پر لےجا کر بچے سے بد فعلی کی کوشش کی۔

ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جسے اب جینڈر سیل کے حوالے بھی کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے