اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے بھارت کے لئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا، نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود 24 اپریل تک بند رہے گی۔

بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور سول طیاروں کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہو گی، یاد رہے کہ پاکستان  نے 23 اپریل 2025ء سے بھارتی طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے