اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہرٹاؤن: خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی، 3 افراد زخمی

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق جوہر ٹاؤن سمسانی روڈ پر ایک خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوگئے،جن میں سے  ایک کو موقع پر طبی امداددی گئی جبکہ دیگر 2 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں میں 43 سالہ سلیم، 26 سالہ حنیف اور 16 سالہ بلال شامل ہے، ڈاکٹرز کے مطابق تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے