اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جنگ کے دوران تیل کی ترسیل جاری، 9 جہاز پاکستان پہنچ گئے: پی این ایس سی

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے 9 جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں تقریباً 5 لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن خام تیل جبکہ 61 ہزار میٹرک ٹن گیس آئل ملک میں درآمد کیا گیا۔

پی این ایس سی کے مطابق عالمی سطح پر فریٹ ریٹس میں اضافے کے باوجود کمپنی نے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا اور تیل کی ترسیل کا عمل بلا تعطل جاری رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے