اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایران کی گیس تنصیبات پر حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہورنیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، اسرائیل کا ایران کی گیس تنصیبات پر حملہ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

 

امریکی خام تیل 4 ڈالر کے اضافے سے 98 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا، برطانوی خام تیل بھی 5 ڈالر کے اضافے سے 108 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

دوسری جانب قطری وزارت خارجہ نے ایران کی گیس تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی تنصیبات پر حملے عالمی توانائی کی سلامتی اور ماحولیات کے لیے خطرہ ہیں، فریقین احتیاط سے کام لیں اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے