اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی: ذرائع

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے