اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: 130 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں ڈولفن سکواڈ نے 130 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن سکواڈکے مطابق سبزہ زار ڈولفن ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیاتو ملزم نے فرار کی کوشش کی ، تعاقب کے بعد شاہ فرید روڈکے قریب سے ملزم کو گرفتار لیا گیا۔

ملزم راحیل پر 130 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔گرفتارملزم کو مزید قانونی کارورائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کر دیا۔

ایس پی ڈولفن  نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ٹیموں کو کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کیخلاف بھی کارروائیاں تیز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے