اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں بارشوں سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش بارے الرٹ جاری کر دیا۔

17 مارچ سے 20 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 

پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہورسمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی ہے۔

ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے