اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہورنیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کو طلب کرلیا۔

 

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اس معاملے پر وزارت داخلہ پاکستان کے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے