اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبائی امور پر گفتگو

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہورنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔

 

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخوا کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے