اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

28 فروری کو آسمان پر ایک ساتھ 6 سیارے جلوہ گر ہونگے

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(ویب ڈیسک) 28 فروری کو آسمان پر ایک ساتھ چھ سیارے جلوہ گر ہوں گے، ماہرین فلکیات کہتے ہیں موسم صاف ہوا تو آسمان پر دلکش نظارہ دیکھا جا سکے گا۔

ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 28 فروری کو چھ سیارے مرکری، وینس، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون کی شاندار پلانیٹری پریڈ ہو گی۔

سورج غروب ہونے کے 30 منٹ بعد یہ دلکش نظارہ دیکھا جا سکے گا، ماہرفلکیات کےمطابق عطارد، زہرہ، زحل اور مشتری انسانی آنکھ سے جبکہ یورینس اور نیپچون کو دوربین یا ٹیلی اسکوپ سےدیکھا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے