اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیکٹا کے 3 ایم ڈیز کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے پیکٹا کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ روپے تنخواہ دی جائے گی، جبکہ اس سے قبل انہیں 10 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ دینے کی منظوری دی گئی تھی، تاہم حتمی منظوری نہ ملنے کے باعث گزشتہ تین ماہ سے ایم ڈیز کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی۔

محکمہ خزانہ سے حتمی منظوری کے بعد ایم ڈیز کو 5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ادا کی جائے گی، حکام کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ایم ڈیز کو بنیادی تنخواہ کے علاوہ کوئی اضافی مراعات نہیں دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے