اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست ارسال

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کا دن ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ  نے جیل حکام کو بھجوائی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، شفقت اعوان شامل ہیں۔

فیصل ملک، نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ برکی کا نام بھی ملاقات کی فہرست میں شامل ہے، کل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی فیملی کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے