اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات رپورٹ

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

جوہر ٹاؤن، اللہ ہو گول چکر کے قریب جواں سالہ لڑکی کی خود سوزی۔ 20 سالہ کنول تحسین نے گھریلو تنازعہ پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگائی، متاثرہ لڑکی کا جسم 80 فیصد جھلس گیا، جسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں چوہنگ، گجراں والا محلہ میں 45 سالہ مریم امین کا اقدام خودکشی۔ پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون نے چوہے مار گولیاں کھا لیں، متاثرہ خاتون طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے۔ 

 

 

 

گرین ٹاؤن، بلاک نمبر 5 سیکٹر ڈی ون میں 25 سالہ رمشا بتول کا اقدام خودکشی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے زہریلا کیمیکل پی لیا، طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے