اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الحمدُللّٰہ 4.2 ملین خاندانوں کو 10 ہزار روپے دیئے گئے: مریم نواز

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں الحمدُللّٰہ پنجاب کے 4.2 ملین مستحق خاندانوں کو راشن کے لئے فی خاندان 10,000 روپے دیے گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ رقم سے مستفید ہونے والوں میں 10 لاکھ مزدور بھی شامل ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ امداد سے استفادہ حاصل کرنیوالوں میں ستھرا پنجاب کے کارکن بھی شامل ہیں، یہ اقدام تقریباً 2.5 سے 3 کروڑ لوگوں کو مالی ریلیف فراہم کرے گا اور ان کے بوجھ بانٹے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے