اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا سٹاف کیلئے الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سٹاف کیلئے 200 الیکٹرک بائیکس خریدنے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔

ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کے احکامات پر الیکٹرک بائیکس کی قیمت، کمپنی کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

منصوبے کے تحت سٹاف کیلئے بائیکس پانچ سالہ سستی اقساط پر فراہم کی جائیں گی، تاکہ خریداری آسان اور مالی بوجھ کم ہو۔

ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کے مطابق یہ اقدام محکمہ کے سٹاف کی سہولت اور روزمرہ کام میں آسانی کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے