اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق وزارت توانائی کا اہم فیصلہ

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق وزارت توانائی نے اہم فیصلہ کر لیا۔

وزارت توانائی نے 8 فروری تک جمع شدہ درخواستوں پر پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسیس کرنے کی ہدایت کر دی، 8 فروری تک کی درخواستوں کو نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہو گی، تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

8 فروری تک تمام تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے الیکٹرک میں 5165 درخواستیں جمع ہیں، ان درخواستوں کے تحت 250 میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے