اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قوم سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے، محسن نقوی

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔

 محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے  سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ قوم سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ قوم کی حمایت سے دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے