اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے ایم 2 دھند کے باعث بند

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند کر دی گئی۔

ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے، دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

شہری دھندمیں سفر سے گریز کریں، دھند کے موسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے