اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ماہ رمضان پہلی تراویح، سکیورٹی کے سخت انتظامات

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ماہ رمضان پہلی تراویح، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

ایس پی سٹی ڈویژن بلال احمد نے نماز تراویح کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس پی سٹی نے مساجد کی سکیورٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی اور بریف کیا۔

ایس پی سٹی نے ڈویژن کی اہم مساجد پر مامور نفری کو چیک کیا اور کہا کہ مساجد میں آنے والے نمازیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، اسکے ساتھ ساتھ مشکوک شخص اور لاوارث سامان کی فوری اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے