اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سول ججوں کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سول ججوں کی آسامیوں کے لیے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو میں 2 امیدوار کامیاب قرار ہوئے جبکہ سول جج کی تعیناتی کیلئے انٹرویو میں 40 امیدواروں نے کامیاب حاصل کی۔

ایڈیشنل سیشن جج کے عہدے کے لیے کامیاب امیدواروں میں مظفر طفیل بھٹی اور رفعت ناز شامل ہیں، سول جج کے لیے انٹرویو میں کامیاب ہونے والے امیدواروں میں مزمل ملک، مستنصر اشرف، سلطان امین، اقراء قدوس، عروج سکندر، محمد عون، ثانیہ یاسمین،عقیل سعید، معاذ علی اور اُم کلثوم شامل ہیں۔

اِسی طرح باسل فواد بٹ، صبا نواز، نور فاطمہ، خرم مجید، عاطف ستار، ساحر علی خان، قمر السلام، فضا طارق، صفوانہ حسن، حافظہ کومل عروج، رابعہ سیف، عدیل اشرف، مریم، زنش کرامت، عروج اعجاز، محمد عثمان، علی احمد ہیئر، تہمینہ، سارہ انس، کوثر طیبہ سلطانہ، جویریہ محبوب الہٰی، محمد احسن رضا، سائرہ سیف، سیدہ وفا عباس، اقراء خالد، صبا سرور بھٹی، تیمور ظفر،عطیہ حنیف، وجیہا زینب اور سہیل کرامت بھی کامیاب قرار پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے