اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حمزہ شہباز کی اپنے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کے گھر آمد

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج مسلم لیگ ن کے اہم کارکن کبیر تاج کے گھر پہنچے، جہاں اُنہوں نے کبیر تاج کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ ماجدہ کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

حمزہ شہباز نے کبیر تاج کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ آپ میری فیملی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ کبیر تاج کی فیملی کی خدمات ہمارے گھر کے لیے ناقابل فراموش ہیں۔

 

 

 

اندرون لاہور کی گلیوں کو دیکھ کر حمزہ شہباز کی پرانی یادیں تازہ ہوئیں، خیال رہے کہ احمد کبیر تاج مسلم لیگ (ن) کے اہم کارکن اور حمزہ شہباز کے قریبی ساتھی ہیں، جو ان کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر کام کرتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے