اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شبِ برأت پرتھیٹر ہالز بندرہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہور نیوز) شبِ برأت بروز منگل شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز بند رہیں گے، اس سلسے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، شہر لاہور کا کوئی بھی تھیٹر ہال شب برات کے روز ڈراما پیش نہیں کرے گا۔

شبِ برأت بروز منگل شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز بند رہیں گے، اس سلسلے میں تھیٹر بند کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

شہر لاہور کا کوئی بھی تھیٹر ہال شب برات کے روز ڈراما پیش نہیں کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے