اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز) حکومت نے ردوبدل کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

 

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر روپے برقرار رکھی گئی ہے۔حکومت کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئی قیمتیں یکم فروری سے آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے