اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز) ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔

 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں فروری کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 226 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فروری کیلئے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667.40 روپے مقرر ہوئی ہے جب کہ جنوری میں ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2592 روپے 19 پیسے تھی۔

خیال رہئ فروی میں گھریلو سلنڈر 3.47 فیصد مہنگا کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے