اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

شعیب ملک نے خانہ کعبہ کے سامنے کھینچی گئی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کیپشن میں دعا کی کہ ’ہر مسلمان کو یہ روحانی کیفیت نصیب ہو، آمین‘۔

واضح رہے کہ شعیب ملک نے چند دن قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ انہوں نے چند روز قبل ہی اپنی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی سالگرہ منائی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے