اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کر گئے

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹی وی کے معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

خالد حفیظ خان نے پی ٹی وی کے مقبول کامیڈی ڈراما گيسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کر کے شہرت حاصل کی، یہ ڈراما پی ٹی وی کے کلاسک پروگرامز میں شمار ہوتا ہے جسے ناظرین آج بھی شوق سے یاد کرتے ہیں۔

خالد حفیظ خان کے انتقال پر شوبز انڈسٹری اور مداحوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے