اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور میں جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی  نے کیس کی سماعت کی۔

دورانِ سماعت عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع کر دی، این سی سی آئی اے کی جانب سے مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا گیا۔

تفتیشی افسر  نے عدالت کو آگاہ کیا کہ تفتیش تاحال مکمل نہیں ہو سکی، مزید وقت درکار ہے، اس موقع پر رجب بٹ اور ندیم مبارک عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے