اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہورنیوز) سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار پائی ہے۔

 

گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کیلئے سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے شاندار قدم اٹھایا، ایس سی او کی معاونت سے ہونے والا قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 آئس ہاکی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔

مختلف علاقوں کے کھلاڑیوں نے ونٹر سپورٹس ایونٹ میں شاندار کھیل پیش کر کے اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔

فائنل میچ میں ایس سی او ٹیم نے زبردست کارکردگی سے ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اختتامی تقریب التت ہنزہ (جی بی) میں منعقد ہوئی، ونٹرلیوڈ سیزن میں ثقافت اور کھیلوں کا حسین ملاپ شائقین کے لیے قابل دید رہا۔

سکارف کی کاوش گلگت بلتستان کی ونٹر سپورٹس اور ایڈونچر ٹورزم کو عالمی سطح پر فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے