اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

پنجاب اسمبلی کا 38 واں اجلاس بروز پیر 26 جنوری کو ہو گا، اسمبلی کا اجلاس دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سیکرٹریٹ نے اجلاس کے ایجنڈا کی تیاری شروع کر دی۔

پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں سرکاری محکموں سے متعلق سوالات و جوابات، تحاریک التوائے کار، زیرو آورز اور مفاد عامہ سے متعلق ایشوز زیر بحث لائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے