اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی اجلاس کے دوسرے روز کا ایجنڈا جاری

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

 

ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو 11 بجے دوبارہ شروع ہوگا جس میں 7 نئے بل متعارف کرائے جائیں گے جبکہ نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ اف ٹیررزم اتھارٹی ٹرمیمی بل ایجنڈے میں شامل ہیں۔

دوسری جانب نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور متروکہ املاک اور الیکٹرانک ٹرانزیکشن ترمیمی بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں، علاوہ ازیں نیشنل آرکائیو اور پاکستان سٹڈیز سینٹر ترمیمی بل بھی پیش ہوگا، اِس کے علاوہ انکم ٹیکس تیسرے ترمیمی بل کی قومی اسمبلی سے منظوری لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے