اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں نجی کالج کا سی ای او اغوا،مقدمہ درج

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کو اغوا کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عابد وزیر خان کے اغوا کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مغوی کو آفس سے جاتے ہوئے گاڑی روک کر اغوا کیا گیا۔  ایف آئی آر میں کہا گیا کہ عابد وزیر خان اغوا کے وقت خاتون جنرل مینجر کے ساتھ فون لائن پر تھے۔

 

 

خاتون نے فون پر نامعلوم شخص کی آواز سنی۔ نامعلوم شخص نے مغوی کو کہا کہ تم نے میری گاڑی کا ایکسیڈینٹ کیا ہے۔سی سی ڈی سمیت دیگر اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے